

بابا جی، بی جے پی اور کانگریس
احمد جاویدیہ 1993کا واقعہ ہے ،جو لائی کی کوئی تاریخ تھی ،وہ جے این یو میں داخلہ کے لئے دہلی آیا تھا۔آج تقریباً 20سال بعد اس کی ڈائری کا یہ ورق میری یادداشت میں گردش کررہا…

عالم اسلام کا عوامی انقلاب اوراسرائیل کامستقبل؟
احمد جاویدمشرق وسطی کے ملکوںکی عوامی بیدار ی اور اس کے نتیجے میں آنے والی سیاسی تبدیلیوں کی اہمیت ومعنویت کا اندازہ آپ صدر…
دیکھیے اس بحرکی تہہ سے اچھلتاہے کیا؟دنیائے عرب کا عوامی انقلاب
احمد جاویداس وقت شام میں جبرواستبدادکے خلاف سڑکوں پراترنے والوں کی پیاس گولیوں سے بجھائی جارہی ہے، یمن اور بحرین کے حالات دھماکہ خیز…
اناہزارے،کانگریس اورمسلمان
احمد جاویدٓٓ جس وقت اروند کیجریوال وشو ہندو پریشد کے اس دعوے کی تردیدکررہے تھے کہ رام لیلا میدان میں انا ہزارے کی ستیا…
اناکے پیچھے کون؟کانگریس نے تاریخ سے سبق نہیں لیا
احمد جاوید آپ نے میمنہ اور شیر کی یہ حکایت بارہا پڑھی سنی ہوگی۔اس مثال کوروزمرہ کی گفتگو میںبھی استعمال کرتے آئے ہوںگے۔اور نہیں…
علامہ فضل حق خیر آبادی اورانقلاب۱۸۵۷کی ناکامی کے اسباب
اس عظیم مجاہد آزادی کی قربانیوں کو ہندوستان نے فراموش کردیا‘ جس نے ملک کو اس وقت ایک آئینی حکومت کا تصور دیا‘ جب…
اڈوانی کی’ سیکولر‘ رتھ یاترا ، نتیش اور لالو
لال کرشن اڈوانی جب کہہ رہے تھے کہ یہ وہی بہار ہے جہاں ۱۹۹۰ء میںایک یاترا کے دوران ان کو گرفتار کیا گیا تھا…
امریکہ اورپاکستان کی کشمکش:افغانستان میں تاریخ اپنے آپ کو دوہرارہی ہے
افغانستان کا مستقبل پھر بیرونی طاقتوںکا تختہ مشق بن گیا ہے ۔پھر وہی حالا ت سامنے ہیں جن حالات نے طالبان کو جنم دیا…
’’ احسن مفتاحی: شخصیت و فن‘‘ – کلیدی خطبہ قومی سیمینار
(مغربی بنگال اردو اکادمی،ہفتہ ۳۰ستمبر۲۰۲۳، کلکتہ) احمد جاوید صدر باوقارو مہمانان گرامی! یہ ہمارے لیے بڑے اعزازو اکرام کا مقام ہے کہ مغربی بنگال…
اردو صحافت کے 200سال،ہندوستان میںاردو زبان اور ذرائع ابلاغ
احمدجاوید کلیدی خطبہ قومی سیمینار:’ اردو صحافت- دوسوسال ‘ آسنسول 19؍مئی 2022 ء مغربی بنگال اردو اکادمی، کولکاتہ اردو صحافت نےابھی( 27؍مارچ 2022 کو)اپنی…



