انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کے بانی و سربراہ ڈاکٹر محمد منظور عالم کی کتاب حیات کے یہ اوراق ہم…
Author: احمد جاوید
احمد جاوید اردو کے ممتاز صحافی، مصنف، مترجم اور کالم نگار ہیں۔ تاریخ و تمدن پر گہری نظر اور ادب و صحافت میں اپنے منفرد اسلوب سے پہچانے جاتے ہیں۔ آسماں تہہ خاک(سوانحی خاکے)، فکرفردا (کالموں کا انتخاب)، تلخ نوائی(منتخب اداریے)، میرے حصے کی دلّی اور قصہ چھٹے درویش کا (یادداشت اور خاکے) اور مبادیات صحافت و ادارت(درسی کتاب) ان کی مقبول و معروف کتابیں ہیں۔ احمد جاوید تاریخ و سوانح میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ صحافت میں پروفیشنلزم کے محرکین میں شامل ہیں اورصحافیوں کی تربیت میں اپنے گرانقدر تعاون کے لیے جانے جاتے ہیں۔ صحافت اور ادب میں نمایاں خدمات کے لیے ان کو باوقار سرکاری اور غیر سرکاری اداروں نے انعامات و اعزازات سے بھی سرفراز کیا ہے اور ان کے کام نے غیرمعمولی پذیرائی حاصل کی ہیں۔
ہندوستان کی نئی تعلیمی پالیسی اور دینی مدارس
کسی جمہوری معاشرے کی تعمیروترقی اوراس کے استحکام میںتعلیم اورنصاب تعلیم کی کیا اہمیت ہے یا ہندوستان جیسے جغرافیائی،نسلی اور…
ایک موت کی انگنت چیخیں اور اس کا ان سنا سچ
راجستھان کے جالور سے تعلق رکھنے والے، احمدآباد کے باشندہ لیاقت مکرانی اور حرمت بی بی کی ۲۳سال کی خوبصورت اور…
دینی مدارس کا نصاب و معیار: تقدس کی چادرسرک نہ جائے؟
***** ملک کے سب سے بڑے دینی مدارس و مسلکی مراکزمیں سے ایک میں باریابی کا اتفاق ہوا۔ مدرسہ اپنے…
دوہرے خطرے میں نادار بچوں کی تعلیم کا دنیا کا سب سے بڑا نظام
ہندوستان کے دینی مدارس دنیا کا ایک ایسا سب سے بڑا غیرسرکاری نظام(این جی او ؍نیٹ ورک) ہیں جوعام لوگوں…
دہلی میں 123 اوقاف کا مسئلہ : غلط دروازے پر غلط دستک
ہندوستان میں قوانین بنیادی طور پر دو نوعیت کے ہیں، فوجداری(تعزیری) اور غیر فوجداری (منصفی) یعنی کرمنل لا اور سول…