تازہ شمارہ
تمام کالم ← موضوع

چراغ آفریدم

مصنف: طارق عبداللہ

اقبال کی نظم میں انسان خدا سے کہتا ہے:
تو شب آفریدی چراغ آفریدم

یعنی تو نے رات بنائی، میں نے چراغ بنایا۔
انسان اپنے علم اور ہنر سے مسائل کا حل پیدا کرتا ہے۔ اس میں ایمان بھی ہے، ایجاد بھی، اور عمل کی ذمہ داری بھی۔